شرجیل خان کیس کا تفصیلی فیصلہ جمعرات کو سنایا جائے گا

15

شرجیل خان کیس کا تفصیلی فیصلہ 8 ستمبر کو سنایا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی کے اینٹی کرپشن ٹریبونل نے 7 ستمبر کو فیصلہ سنانے کا اعلان کیا تھا جو اب ایک روز کی تاخیر سے سنایا جائے گا ۔

اس تاخیر کی وجہ ٹریبونل کے رکن وسیم باری کی کراچی میں نجی مصروفیت بتائی جاتی ہیں جبکہ وہ کل لاہور پہنچیں گے ۔

شرجیل خان کیس کا مختصر فیصلہ 30اگست کو سنایا گیا تھا اور انہیں ڈھائی برس کی معطل سزا سمیت5 برس کی سزا سنائی گئی تھی۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.