“ٹرمپو ، تمھیں ہم پر بھروسہ نہیں تھا” نوجوانوں کی نظم انٹرنیٹ پر وائرل

104

پاکستانی نوجوانوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے پاکستان پر لگائے جانے والے بے بنیاد الزامات کا انتہائی سریلا جواب دے دیا جو انٹر نیٹ پرمقبول ہوگیا ۔

چند منٹ کی اس ویڈیو میں پاک افغان تاریخ کا تذکرہ کیا گیا ہے اور پاکستان امریکا تعلقات کو بھی واضح انداز میں پیش کیا ہے۔

ویڈیو میں بتایا گیا کہ ہم نے افغان طالبان کے خلاف واشنگٹن کا ساتھ دیا، امریکا کے کہنے پر روس کو توڑا اتنا سب کچھ کرنے کے باوجود ٹرمپ تم ہمارے خلاف ہی بیان دے رہے ہو ؟

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.