خوفناک مناظر سے بھرپور فلم جیکلز کا پہلا ٹریلر جاری

22
خوفناک مناظر سے بھرپور فلم جیکلز
خوفناک مناظر سے بھرپور فلم جیکلز

لاس اینجلس ۔۔۔ نیوز ٹائم

دہشت اور خوفناک مناظر سے بھرپور ہالی ووڈ سپر نیچرل تھرلر فلم ‘Jack’s’ کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔  Kevin Greater  کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے خاندان کے گرد گھوم رہی ہے جو اپنے بچوں کو ایک پراسرار قاتل گروہ سے بچانے کی کوششیں کرتا ہے جس کے بعد وہ مزید مشکلات کا شکار ہو جاتا ہے۔ فلم کی کاسٹ میں Stephen Dorf ، Deborah Kara ، Jonathan Chech ، Nick Roxes اور Alice Julia سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ Tommy Ultrera’s  کی پروڈیوس کردہ سنسنی خیز مناظر سے بھرپور یہ فلم پہلی ستمبر کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.