نکے حصص اوسط اس سال کی کم ترین سطح پر

19
نکے حصص اوسط، 18 ہزار 552 پر بند ہوا جو منگل کے مقابلے میں 195 پوائنٹ کی کمی ہے
نکے حصص اوسط، 18 ہزار 552 پر بند ہوا جو منگل کے مقابلے میں 195 پوائنٹ کی کمی ہے

ٹوکیو ۔۔۔ نیوز ٹائم

ٹوکیو حصص منڈی میں گزشتہ روز تقریباً تمام اقسام کے حصص کی قیمتوں میں کمی آئی۔ معیاری Nikkei اِشاریہ کے بند بھائو، رواں سال کے کم ترین رہے۔ Nikkei حصص اوسط، 18 ہزار 552 پر بند ہوا جو منگل کے مقابلے میں 195 پوائنٹ کی کمی ہے۔ وسیع تر Topix اشاریہ 15 پوائنٹ کی کمی کے ساتھ 1479 پر بند ہوا۔ منڈی ذرائع کا کہنا ہے کہ سرمایہ کار شام اور شمالی کوریا میں غیر یقینی صورتِ حال سے جنم لینے والے خطرے سے بچنے کے لیے حرکت میں آئے۔  ان کا کہنا ہے کہ اس کے سبب ڈالر کے مقابلے میں ین کی قدر کو مستحکم ہونے میں مدد ملی۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.