نواسی ویں آسکر ایوارڈز: فلمی ستاروں کے ریڈ کارپٹ پر جلوے جاری

18
ہالی وڈ کے سب سے بڑے اور معتبر ایوارڈ آسکر کا 89واں میلہ جاری ہے
ہالی وڈ کے سب سے بڑے اور معتبر ایوارڈ آسکر کا 89واں میلہ جاری ہے

لاس اینجلس ۔۔۔ نیوز ٹائم

ہالی وڈ کے سب سے بڑے اور معتبر ایوارڈ آسکر کا 89واں میلہ جاری ہے، اسی سلسلے میں دنیا بھر سے ستارے ریڈ کارپٹ پر پہنچے تو ان کی چمک دمک سے تقریب کو چار چاند لگ گئے۔  Charlize Theron، Emma Stone ، Priyanka Chopra ، Denzil Washington ، Viola Davis  ، Jennifer Aniston ، Sofia Carson ، Jackie Chan ، Halle Berry ، akota Johnson سمیت دیگر لاتعداد اسٹارز نے ریڈ کارپٹ پر اپنے دلکش اسٹائل اور ملبوسات میں جلوے بکھیرے۔ تقریب میں میزبانی کے فرائض  Jimmy Kimmel نے نبھائے جو طنزو مزاح کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ سمیت دیگر کئی selebritis پر نشتر چلاتے دکھائی دیئے۔ رواں سال آسکرز کے لئے 163 نامزدگیاں سامنے آئیں جن میں بہترین اداکاروں Categories سامنے آئی جن میں Best Animated Feature کا ایوار ڈجیتنے میں کامیاب ہو گئی۔ ان نامزدگیوں میں کوئی میدان مار لے گا اور کافی خالی ہاتھ گھر لوٹے گا تاہم یہ تو رہی آسکر تقریب میں شرکت کی بات تاہم آسکر جیتنے والے کو کیا کیا ملے گا یہ بھی یقیناً ایک دلچسپ پہلو ہے۔ ایوارڈ جیتنے والوں کو اسٹیج پر بلا کر تالیوں کی گونج میں Gold Plated Trophies تھمائی جاتی ہے  لیکن صرف یہی نہیں بلکہ اس کے علاوہ آسکر ایوارڈ جیتنے والے کو بیش قیمتی انعامات سے بھرا ملین ڈالر کا گفٹ بیگ بھی دیا جائے گا۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.