پاکستان پر عالمی کرکٹ کے دروازے کھل گئے، فاف ڈوپلیسی کی قیادت میں ورلڈ الیون لاہور پہنچ گئ

لاہور: 8 سال بعد پاکستان پر عالمی کرکٹ کے دروازے کھل گئے، ورلڈ الیون کی ٹیم لاہور پہنچ گئی۔ ایئرپورٹ پر چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے ٹیم کا استقبال کیا۔ آزادی کپ کا پہلا ٹاکرا کل منگل کو ہو گا۔ ورلڈ الیون کی ٹیم کے 13 کھلاڑی فاف ڈوپلیسی…

میانمار حکومت نے جنگ بندی کی پیشکش مسترد کردی

میانمار حکومت نے مسلمانوں کےحقوق کی جنگ لڑنے والی روہنگیا سالویشن آرمی کی جنگ بندی کومسترد کردیاہے، حکومتی ترجمان کا کہنا ہے کہ جنگجووں سے مذاکرات نہیں کریں گے۔ حکومتی ترجمان نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں لکھا کہ جنگجووں کے ساتھ بات چیت…

عمران نیازی پارٹی سربراہ بننے کے قابل نہیں، عائشہ گلالئی

پاکستان تحریک انصاف سے روٹھ جانے والی عائشہ گلالئی کی توپوں کا رخ ایک بار پھر عمران خان کی جانب ہوگیا ۔ ان کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا ہے کہ عمران خان نیازی بدکردار شخص ، جھوٹے، منافق اور مکار ہیں، پارٹی سربراہ بننے کے قابل نہیں۔ عائشہ…

چین کا دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی مکمل حمایت کا اعلان

چین نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی جنگ کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے، چینی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ بدلتی علاقائی، بین الاقوامی صورتحال میں پاکستان اور چین ساتھ کھڑے ہیں۔ وزیر خارجہ خواجہ آصف نے بیجنگ میں اپنے چینی ہم منصب سے اہم ملاقات…

این اے 120 ضمنی الیکشن، رینجرز تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری

این اے 120 لاہورمیں ضمنی الیکشن کے موقع پر رینجرز تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹی فکیشن کےمطابق این اے 120 لاہورمیں رینجرز کی 4 کمپنیاں سیکورٹی فرائض انجام دیں گی۔ رینجرز 15 سے 18 ستمبر تک این اے 120 میں تعینات رہیں گے۔ نوٹی…

شرجیل خان کیس کا تفصیلی فیصلہ جمعرات کو سنایا جائے گا

شرجیل خان کیس کا تفصیلی فیصلہ 8 ستمبر کو سنایا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی کے اینٹی کرپشن ٹریبونل نے 7 ستمبر کو فیصلہ سنانے کا اعلان کیا تھا جو اب ایک روز کی تاخیر سے سنایا جائے گا ۔ اس تاخیر کی وجہ ٹریبونل کے رکن وسیم باری کی کراچی…

چین اور پاکستان سے جنگ خارج از امکان نہیں، بھارتی آرمی چیف

بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے دھمکی دی ہے کہ چین اور پاکستان سے دو محاذوں پر جنگ خارج از امکان نہیں، چھوٹی چھوٹی کارروائیاں بڑی جنگ کاپیش خیمہ ثابت ہوسکتی ہیں، حالات سے نمٹنے کے لئے تیار رہنا ہوگا۔ ایک انٹرویو میں جنرل بپن راوت نے کہاکہ…

پاکستان نے بہت کرلیا، اب دنیا ڈو مور کرے، جنرل قمر باجوہ

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نےکہا ہے کہ جہادصرف ریاست کا حق ہے ، بھٹکے ہوئے لوگ جہاد نہیں فساد کررہے ہیں، پاکستان نے بہت کرلیا، اب دنیا ڈومور کرے، مسلط جنگ کومنطقی انجام تک پہنچائیں گے ، عالمی طاقتیں اپنی ناکامیوں کا ذمہ دار ہمیں…

” بکواس نہ کریں“ مداح کوانوشکا کا کراراجواب

انوشکا شرما اپنی جاندار اداکاری کے باعث اس وقت بالی وڈ کی ٹاپ لسٹ پر ہیں اور انہوں نے اپنی محنت سے اپنی اداکاری کا لوہا منوایا ہے۔ دنیا بھر میں ان کے کروڑوں مداح موجود ہیں۔ انوشکا نے اپنے فرصت کے لمحات میں اپنے چاہنے والوں سے بات کرنے کے…

چائنا اوورسیز پورٹ ہولڈنگ کمپنی (سی او پی ایچ سی) کا گوادر کے لیے 4 نئےمنصوبوں کا اعلان

کراچی: چائنا اوورسیز پورٹ ہولڈنگ کمپنی (سی او پی ایچ سی) کے چیئر مین ژہانگ بائوژہونگ نے گوادر کے لئے 4 نئے منصوبوں کا اعلان کردیا ہے۔ حال ہی میں UBL نے سی او پی ایچ سی کے ساتھ  گوادر اور اس کے فری اکنامک زونز کی اقتصادی ترقی کیلئے  ’تعاون…